راویAnas bin Malik
عربی (اصل)
عن أنس رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم، وجد تمرة فىالطريق فقال: “لولا أنى أخاف أن تكون من الصدقة لأكلتها” ((متفق عليه))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) reported that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) found a dry date-fruit lying in the way and said, "Had it not been for fear of being from charity I would have eaten it.".
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے راستے میں ایک کھجور پڑی ہوئی پائی تو فرمایا: اگر مجھے اندیشہ نہ ہوتا کہ یہ صدقے کی ہوگی تو میں ضرور کھا لیتا۔ (متفق علیہ)
