عربی (اصل)
وعن جابر رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: اتقوا الظلم فإن الظلم ظلمات يوم القيامة واتقوا الشح فإن الشح أهلك من كان قبلكم حملهم على أن سفكوا دماءهم واستحلوا محارمهم” ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Beware of oppression, for oppression will be darkness on the Day of Resurrection; and beware of stinginess because it destroyed those who were before you. It incited them to shed their blood and deem unlawful as lawful.".
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ظلم سے بچو کیونکہ ظلم قیامت کے دن اندھیرے ہوگا، اور بخل سے بچو کیونکہ بخل نے تم سے پہلے لوگوں کو ہلاک کیا، اس نے انہیں اس بات پر اُکسایا کہ انہوں نے ایک دوسرے کا خون بہایا اور حرام چیزوں کو حلال سمجھا۔ (مسلم)
