راویHadrat Jabir
عربی (اصل)
وعن جابر رضي الله عنه قال: ما سئل رسول الله صلى الله عليه وسلم شيئاً قط فقال: لا. ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) never said 'no' to anyone who asked him for anything..
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے جب بھی کوئی چیز مانگی گئی تو آپ نے کبھی نہیں فرمایا۔ (متفق علیہ)
