عربی (اصل)
وعن النعمان بن بشير رضي الله عنهما قال: لقد رأيت نبيكم صلى الله عليه وسلم ، وما يجد من الدقل ما يملأ به بطنه، ((رواه مسلم)). ((الدقل: تمر رديء)).
انگریزی ترجمہ
An-Nu'man bin Bashir (may Allah be well pleased with them) reported that I have seen your Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) when he did not find enough of even the inferior quality of dates to eat and fill his belly..
اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں نے تمہارے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ ردّی کھجور بھی اتنی نہیں ملتی تھی کہ پیٹ بھر سکیں۔ (رواہ مسلم)
