عربی (اصل)
وعن أبي سعيد المقبري عن أبي هريرة رضي الله عنه، أنه مر بقوم بين أيديهم شاة مصلية، فدعوه فأبي أن يأكل، وقال: خرج رسول الله صلى الله عليه وسلم من الدنيا ولم يشبع من خبز الشعير. ((رواه البخاري)). '���مصلية' بفتح الميم: أي: مشوية.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id Maqburi reported:Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said that he happened to pass by some people who had a roast lamb before them. They invited him, but he declined, saying: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) left the world without having eaten his fill with barley bread.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید مقبری فرماتے ہیں: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا گزر کچھ لوگوں کے پاس سے ہوا جن کے سامنے بھنی ہوئی بکری تھی۔ انہوں نے دعوت دی مگر آپ نے کھانے سے انکار کیا اور فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم دنیا سے اس حال میں رخصت ہوئے کہ جَو کی روٹی سے بھی پیٹ نہیں بھرا۔ (رواہ البخاری)
