راویHadrat Ka'b bin 'Iyad
عربی (اصل)
وعن كعب بن عياض، رضي الله عنه، وقال سمعت رسول الله، صلى الله عليه وسلم ، يقول: " إن لكل أمة فتنة، وفتنة أمتى المال" ((رواه الترمذي وقال: حديث حسن صحيح)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ka'b bin 'Iyad (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Verily, there is a Fitnah (trial) for every nation and the trial for my nation (or Ummah) is wealth.".
اردو ترجمہ
حضرت کعب بن عیاض رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: "بے شک ہر امت کے لیے ایک فتنہ ہے، اور میری امت کا فتنہ مال ہے۔" (رواہ الترمذی، حدیث حسن صحیح)
