عربی (اصل)
وعن سهل بن سعد الساعدى، رضي الله عنه، قال: قال رسول الله، صلى الله عليه وسلم : " لو كانت الدنيا تعدل عند الله جناح بعوضة ما سقى كافرا منها شربة ماء"((رواه الترمذي . وقال حديث حسن صحيح))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sahl bin Sa'd (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Were this world worth a wing of mosquito, He would not have given a drink of water to an infidel.".
اردو ترجمہ
حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اگر دنیا کی قیمت اللہ کے نزدیک مچھر کے ایک پَر کے برابر بھی ہوتی تو وہ کسی کافر کو اس میں سے ایک گھونٹ پانی بھی نہ پلاتا۔" (رواہ الترمذی، حدیث حسن صحیح)
