عربی (اصل)
وعن ابن عمر رضي الله عنهما، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "أمرت أن أقاتل الناس حتى يشهدوا أن لا إله إلا الله ، وأن محمداً رسول الله ، ويقيموا الصلاة، ويؤتوا الزكاة ، فإذا فعلوا ذلك عصموا مني دماءهم وأموالهم إلا بحق الإسلام، وحسابهم على الله تعالى" ((متفق عليه)) .
انگریزی ترجمہ
'Abdullah bin 'Umar (may Allah be well pleased with them) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "I have been commanded (by Allah) to fight people until they testify that there is no true god except Allah, and that Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) is the Beloved Messenger of Allah, and perform Salat and pay Zakat. If they do so, they will have protection of their blood and property from me except when justified by Islam, and then account is left to Allah"..
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے قتال کروں یہاں تک کہ وہ گواہی دیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں، نماز قائم کریں اور زکوٰۃ ادا کریں۔ جب وہ ایسا کر لیں تو انہوں نے اپنے خون اور مال مجھ سے بچا لیے، مگر اسلام کے حق کے ساتھ، اور ان کا حساب اللہ تعالیٰ پر ہے۔" (متفق علیہ)
