عربی (اصل)
وعن أبي سعيد الخدري رضي الله عنه ، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " لا تصاحب إلا مؤمنا، ولا يأكل طعامك إلا تقي". ((رواه أبو داود، والترمذي بإسناد لا بأس به)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id Al-Khudri (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Keep only a believer for a companion and let only a pious eat your food"..
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: صرف مومن کو ساتھی بناؤ اور تمہارا کھانا صرف متقی ہی کھائے۔
