عربی (اصل)
عن ابن عمر رضي الله عنهما أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "إن أبر البر أن يصل الرجل ود أبيه".
انگریزی ترجمہ
'Abdullah bin 'Umar (may Allah be well pleased with them) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The finest act of goodness is that a person should treat kindly the loved ones of his father".
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سب سے بڑی نیکی یہ ہے کہ آدمی اپنے باپ کے دوستوں سے حسنِ سلوک کرے۔
