عربی (اصل)
وعن أبي سفيان صخر بن حرب رضي الله عنه في حديثه الطويل في قصة هرقل أن هرقل قال لأبي سفيان: فماذا يأمركم به؟ يعني النبي صلى الله عليه وسلم قال: قلت: يقول: "اعبدوا الله وحده، ولا تشركوا به شيئًا، واتركوا ما يقول آباؤكم، ويأمرنا بالصلاة، والصدق، والعفاف، والصلة" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sufyan Sakhr bin Harb (may Allah be well pleased with him) mentioned Heraclius in a long Hadith and said:Heraclius asked me, "What does this Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) teach you?" I said, "He orders us to worship Allah Alone and not to associate a thing with Him in worship, to discard what our ancestors said, to perform the Salat (prayer), speak the truth, and maintain the ties of kinship"..
اردو ترجمہ
حضرت ابوسفیان صخر بن حرب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ہرقل کے قصے والی لمبی حدیث میں روایت ہے کہ ہرقل نے حضرت ابوسفیان سے پوچھا: وہ (یعنی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) تمہیں کس چیز کا حکم دیتے ہیں؟ میں نے کہا: وہ فرماتے ہیں: صرف اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ اور اپنے باپ دادا کی باتیں چھوڑ دو۔ اور وہ ہمیں نماز، صدقہ، پاکدامنی اور صلہ رحمی کا حکم دیتے ہیں۔
