عربی (اصل)
وعن عبد الله بن عمرو بن العاص رضي الله عنهما قال: رسول الله صلى الله عليه وسلم : " كفى بالمرء إثمًا أن يضيع من يقوت" حديث صحيح ((رواه أبو داود وغيره)). ورواه مسلم في صحيحه بمعناه قال: " كفى بالمرء إثمًا أن يحبس عمن يملك قوته".
انگریزی ترجمہ
'Abdullah bin 'Amr bin Al-'as (may Allah be well pleased with them) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Neglecting one's own dependents is a reason enough for a man to commit a sin".The narration in Muslim is: Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "It is enough sin for a person to hold back the due of one whose provision is in his hand".
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آدمی کے گناہگار ہونے کے لیے اتنا کافی ہے کہ وہ اپنے زیر کفالت لوگوں کو ضائع کر دے۔ اور مسلم کی روایت میں ہے: آدمی کے گناہگار ہونے کے لیے اتنا کافی ہے کہ وہ ان لوگوں کا رزق روکے رکھے جن کے وہ مالک ہے۔
