عربی (اصل)
وعن أبى سعيد الخدرى رضى الله عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: "خير المجالس أوسعها". ((رواه أبو داود بإسناد صحيح على شرط البخاري.))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id Al-Khudri (may Allah be well pleased with him) reported that I heard Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying "The best assemblies are those in which people make room for one another.".
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: سب سے اچھی مجلس وہ ہے جو سب سے زیادہ کشادہ ہو۔ (حضرت ابوداؤد)
