عربی (اصل)
وعن عبد الله بن عمرو بن العاص رضي الله عنهما أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "الدنيا متاع، وخير متاعها المرأة الصالحة" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
'Abdullah bin 'Amr bin Al-'as (may Allah be well pleased with them) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The world is but a (quick passing) enjoyment; and the best enjoyment of the world is a pious and virtuous woman"..
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دنیا فائدہ اٹھانے کی جگہ ہے اور دنیا کا سب سے بہترین سامان نیک بیوی ہے۔
