عربی (اصل)
وعنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ليس المسكين الذي ترده التمرة والتمرتان، ولا اللقمة واللقمتان إنما المسكين الذي يتعفف" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "A Miskin (needy) is not the one who can be turned away with a date-fruit or two, or a morsel or two. The true Miskin is one who, despite his poverty, abstains from begging"..
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسکین وہ نہیں جسے ایک دو کھجور یا ایک دو لقمے لوٹا دیں، بلکہ مسکین وہ ہے جو (ضرورت کے باوجود مانگنے سے) عفت اختیار کرے۔
