عربی (اصل)
وعن أبى عبد الله سلمان الفارسي رضى الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "لا يغتسل رجل يوم الجمعة، ويتطهر ما استطاع من طهر، ويدهن من دهنه، أو يمس من طيب بيته، ثم يخرج فلا يفرق بين اثنين، ثم يصلى ما كتب له، ثم ينصت إذا تكلم الإمام، إلا غفر له ما بينه وبين الجمعة الأخرى" ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Salman Al-Farisi (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "If a man takes a bath on Friday, purifies himself thoroughly, uses oil and perfume which is available in the house, sets forth for the mosque, does not (forcibly) sit between two persons, offers the prayer that is prescribed for him and listens to the Imam silently, his sins between this Friday and the previous Friday will be forgiven.".
اردو ترجمہ
حضرت ابوعبداللہ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے، خوب اچھی طرح پاکی حاصل کرے، تیل لگائے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو لگائے، پھر نکلے اور دو آدمیوں کے درمیان (جگہ بنا کر) نہ بیٹھے، پھر جتنی نماز مقدر ہو پڑھے اور جب امام خطبہ دے تو خاموش رہے، تو اس جمعے سے اگلے جمعے تک کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔ (بخاری)
