عربی (اصل)
الثامن: عن جابر رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم "مثلي ومثلكم كمثل رجل أوقد ناراً فجعل الجنادب والفراش يقعن فيها وهو يذبهن عنها وأنا آخذ بحجزكم عن النار، وأنتم تفلتون من يدي" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "My parable and that of yours is like a man who kindled a fire. When it has illuminated all around him, the moths and grasshoppers began to fall therein. He tried to push them away, but they overcame him and jumped into it. I am catching hold of your waists ties (to save you) from fire, but you slip away from my hands"..
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میری اور تمہاری مثال ایسے شخص کی ہے جس نے آگ جلائی تو ٹڈے اور پتنگے اس میں گرنے لگے اور وہ انہیں روکتا رہا۔ اور میں تمہاری کمر پکڑ کر تمہیں آگ سے بچاتا ہوں اور تم میرے ہاتھ سے چھوٹتے ہو۔ (رواہ مسلم)
