عربی (اصل)
السابع عشر: عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " إذا مرض العبد أو سافر كتب له مثل ما كان يعمل مقيماً صحيحاً" ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa Al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him) reported:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When a slave of Allah suffers from illness or sets on a journey, he is credited with the equal of whatever good works he used to do when he was healthy or at home"..
اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب بندہ بیمار ہو یا سفر میں ہو تو اس کے لیے وہی ثواب لکھا جاتا ہے جو وہ صحت اور اقامت میں کرتا تھا۔ (رواہ البخاری)
