راویHadrat Abu Hurairah
عربی (اصل)
الثامن: عنه قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " يا نساء المسلمات لا تحقرن جارة لجارتها ولو فرسن شاة" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:O Muslim women, never belittle any gift you give your neighbour even if it is a hoof of a sheep"..
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے مسلمان عورتو! کوئی پڑوسن اپنی پڑوسن کے تحفے کو حقیر نہ سمجھے چاہے بکری کا کھر ہی ہو۔ (متفق علیہ)
