راویHadrat Abu Dharr
عربی (اصل)
-الخامس: عنه قال لي النبي صلى الله عليه وسلم: " لا تحقرن من المعروف شيئاً ولو أن تلقى أخاك بوجهٍ طليق" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Do not belittle any good deed, even meeting your brother (Muslim) with a cheerful face"..
اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: کسی بھی نیکی کو حقیر نہ سمجھو چاہے اپنے بھائی سے خوش چہرے سے ملنا ہی ہو۔ (رواہ مسلم)
