راویHadrat Ibn Mas'ud
عربی (اصل)
الحادي عشر: عن ابن مسعود رضي الله عنه قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم: " الجنة أقرب إلى أحدكم من شراك نعله، والنار مثل ذلك" ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Jannah is nearer to anyone of you than your shoe-lace, and so is the (Hell) Fire"..
اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جنت تم میں سے ہر ایک کے جوتے کے تسمے سے بھی زیادہ قریب ہے اور دوزخ بھی ایسے ہی ہے۔ (رواہ البخاری)
