عربی (اصل)
التاسع: عن ابن مسعود رضي الله عنه قال: صليت مع النبي صلى الله عليه وسلم ليلة، فأطال القيام حتى هممت بأمر سوء! قيل: وما هممت به؟ قال: هممت أن أجلس وأدعه. ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) said:One night I joined the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) in his (optional) Salat. He prolonged the standing so much that I thought of doing something evil. He was asked: "What did you intend to do?" He replied: "To sit down and leave him"..
اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ایک رات میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی۔ آپ نے اتنا طویل قیام فرمایا کہ میں نے بری بات کا ارادہ کر لیا! پوچھا گیا: کیا ارادہ کیا تھا؟ فرمایا: ارادہ کیا تھا کہ بیٹھ جاؤں اور آپ کو چھوڑ دوں۔ (متفق علیہ)
