راویMu`awiyah
عربی (اصل)
عن معاوية رضى الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "لا تركبوا الخز ولا النمار". ((رواه أبو داود))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Mu`awiyah (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Do not ride on saddles made from silk or leopard's skin." .
اردو ترجمہ
حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ریشمی اور چیتے کی کھال کی زینیں استعمال نہ کرو۔ (حضرت ابوداؤد)
