عربی (اصل)
الثاني: عن أبي سعيد الخدري رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " إن الدنيا حلوة خضرة، وإن الله مستخلفكم فيها فينظر كيف تعملون، فاتقوا الدنيا واتقوا النساء؛ فإن أول فتنة بني إسرائيل كانت في النساء" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id Al-Khudri (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The life of the world is sweet and green. Allah makes you generations succeeding one another so that he may try you in respect of your actions. So beware of the beguilements of the world and those of women. The first trial of Banu Israel was through women"..
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دنیا میٹھی سرسبز ہے اور اللہ تعالیٰ تمہیں اس میں خلیفہ بنانے والا ہے تاکہ دیکھے تم کیسے عمل کرتے ہو۔ پس دنیا سے بچو اور عورتوں کے فتنے سے بچو، کیونکہ بنی اسرائیل کا پہلا فتنہ عورتوں میں تھا۔ (رواہ مسلم)
