راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه ، أن رجلاً قال للنبي صلى الله عليه وسلم: أوصني، قال: "لا تغضب" فردد مراراً، قال: " لاتغضب" رواه البخاري.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported that a man asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) for an advice and he (blessings and peace of Allah be upon him) said, "Do not get angry". The man repeated that several times and he replied, "Do not get angry"..
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: مجھے نصیحت فرمائیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: غصہ نہ کرو۔ اس نے بار بار سوال کیا، آپ نے فرمایا: غصہ نہ کرو۔ (رواہ البخاری)
