راویHadrat Abu Hurairah
عربی (اصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " من يرد الله به خيراً يصب منه" : ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported that:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "He whom Allah intends good, He makes him to suffer from some affliction"..
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ جس بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے مصیبت میں مبتلا کر دیتا ہے۔ (رواہ البخاری)
