عربی (اصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : " يقول الله تعالى : ما لعبدي المؤمن عندي جزاء إذا قبضت صفيه من أهل الدنيا ثم احتسبه إلا الجنة" ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Allah, the Exalted, says: 'I have no reward other than Jannah for a believing slave of Mine who remains patient for My sake when I take away his beloved one from among the inhabitants of the world"..
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جب میں اپنے مؤمن بندے کے کسی دنیا والے عزیز کو اٹھا لوں اور وہ ثواب کی امید رکھے تو اس کے لیے میرے پاس جنت کے سوا کوئی بدلہ نہیں۔ (رواہ البخاری)
