عربی (اصل)
وعن الأغر بن يسار المزنى رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ياأيها الناس توبوا إلى الله واستغفروه فإنى أتوب في اليوم مائه مرة" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Al-Agharr bin Yasar Al-Muzani (may Allah be well pleased with him) narrated that:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Turn you people in repentance to Allah and beg pardon of Him. I turn to Him in repentance a hundred times a day"..
اردو ترجمہ
حضرت اغر بن یسار مزنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے لوگو! اللہ کی طرف توبہ کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک میں دن میں سو مرتبہ توبہ کرتا ہوں۔ (مسلم)
