راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
وعن أبي هريرة عبد الرحمن بن صخر رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إن الله لا ينظر إلى أجسامكم ، ولا إلى صوركم، ولكن ينظر إلى قلوبكم وأعمالكم" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated:Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Allah does not look at your figures, nor at your attire but He looks at your hearts and accomplishments"..
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ تمہارے جسموں اور تمہاری صورتوں کو نہیں دیکھتا بلکہ تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکھتا ہے۔ (مسلم)
