راویUmm Sharik
عربی (اصل)
-وعن أم شريك رضي الله عنها أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أمرها بقتل الأوزاغ وقال: “كان ينفخ على إبراهيم" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umm Sharik (may Allah be well pleased with her) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) ordered me to kill chameleon. He also said, "It blew (fire) on Prophet Ibrahim (upon him be peace)..
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ شریک رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں گرگٹ (چھپکلی) مارنے کا حکم دیا اور ارشاد فرمایا: یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام پر (آگ میں) پھونکتی تھی۔ (متفق علیہ)
