راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
وعنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "عجب الله عز وجل من قوم يدخلون الجنة في السلاسل" ((رواهما البخاري)). معناه: يؤسرون ويقيدون ثم يسلمون فيدخلون الجنة.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Allah marvels at those people who enter Jannah in chains.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ عزوجل ان لوگوں پر تعجب فرماتا ہے جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے جنت میں داخل ہوتے ہیں (یعنی قید ہو کر اسلام لائے اور جنت کے حقدار بنے)۔ (رواہ البخاری)
