عربی (اصل)
وعن أبي ذر رضي الله عنه أنه سمع رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: “ليس من رجل ادعى لغير أبيه وهو يعلمه إلا كفر، ومن ادعى ما ليس له، فليس منا، وليتبوأ مقعده من النار، ومن دعا رجلاً بالكفر، أو قال: عدو الله، وليس كذلك إلا حار عليه” ((متفق عليه وهذا لفظ رواية مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) reported that I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying: "A person who attributes his fatherhood to anyone other than his real father, knowing that he is not his father, commits an act of disbelief. And he who makes a claim of anything which in fact does not belong to him, is none of us. He should make his abode in Hell, and he who labels anyone as disbeliever or calls him the enemy of Allah and he is in fact not so, his charge will revert to him.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: جو شخص جانتے بوجھتے اپنے آپ کو اپنے باپ کے سوا کسی اور کی طرف منسوب کرے تو اس نے کفر کیا۔ جو شخص ایسی چیز کا دعویٰ کرے جو اس کی نہیں تو وہ ہم میں سے نہیں، اسے اپنا ٹھکانا دوزخ میں بنا لینا چاہیے۔ اور جو شخص کسی آدمی کو کافر کہے یا اللہ کا دشمن کہے اور وہ ایسا نہ ہو تو یہ (الزام) کہنے والے پر لوٹ آئے گا۔ (متفق علیہ، یہ مسلم کے الفاظ ہیں)
