راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "لا ترغبوا عن آبائكم، فمن رغب عن أبيه، فهو كافر" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Do not turn away from your fathers, for he who turns away from his father, will be guilty of committing an act of disbelief."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنے باپوں سے منہ نہ موڑو، کیونکہ جو اپنے باپ سے منہ موڑے (یعنی کسی اور کی طرف نسبت کرے) تو یہ کفر ہے۔ (متفق علیہ)
