راویIbn 'Umar
عربی (اصل)
عن ابن عمر رضي الله عنهما قال: "نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم أن يسافر بالقرآن إلى أرض العدو" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade travelling to the land of the enemy carrying the Qur'an..
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے قرآن کریم لے کر دشمن کی سرزمین کی طرف سفر کرنے سے منع فرمایا۔ (متفق علیہ)
