عربی (اصل)
وعن ابن عباس رضي الله عنهما قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : “لا تتلقوا الركبان، ولا يبع حاضر لباد" فقال له طاوس: ما قوله: لا بيع حاضر لباد؟ قال: لا يكون له سمسارًا. ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The caravans carrying merchandise should not be met on the way to purchase from them; a man in the city should not sell for a man of the desert."Tawus asked him (Hadrat Ibn 'Abbas): "What do these words really imply?" He said: "He should not work as an agent on his behalf.".
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قافلوں کو راستے میں نہ روکو اور نہ شہری دیہاتی کے لیے بیچے۔ طاؤس نے ان سے پوچھا: شہری دیہاتی کے لیے نہ بیچے، اس کا کیا مطلب ہے؟ فرمایا: اس کا دلال نہ بنے۔ (متفق علیہ)
