عربی (اصل)
وعن أبي هريرة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: “اتقوا اللاعنين” قالوا: وما اللاعنان؟ قال: "الذي يتخلى في طريق الناس أو في ظلهم" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Avoid two habits which provoke cursing." The Companions said: "What are those things which provoke cursing?" He said, "Relieving on the thoroughfares or under the shades where people take shelter and rest.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لعنت کے دو سبب بننے والے کاموں سے بچو۔ صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے عرض کیا: وہ دو کام کیا ہیں؟ ارشاد فرمایا: لوگوں کے راستے میں یا ان کے سائے میں قضائے حاجت کرنا۔ (مسلم)
