راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " لأن يجلس أحدكم على جمرة، فتحرق ثيابه، فتخلص على جلده خير له من أن يجلس على قبر" ((رواه مسلم))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "It is much better for one of you to sit on a live coal, which will burn his clothes and get to his skin than to sit on a grave.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کسی کا انگارے پر بیٹھنا جو اس کے کپڑے جلا دے اور اس کی جلد تک پہنچ جائے، اس کے لیے قبر پر بیٹھنے سے بہتر ہے۔ (مسلم)
