راویAbu Hurairah and Hadrat 'Aishah
عربی (اصل)
عن أبي هريرة وعائشة رضي الله عنهما أن النبي صلى الله عليه وسلم نهى عن الوصال. ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah and Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with them) said:The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) prohibited observing continuous voluntary fasts beyond one day..
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ اور حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے وصال (مسلسل روزے رکھنا بغیر افطار کے) سے منع فرمایا۔ (متفق علیہ)
