راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
وعنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: "لا يصومن أحدكم يوم الجمعة إلا يومًا قبله أو بعده" ((متفق عليه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said:I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying: "None of you should observe fast on Friday except that he should observe fast either one day before it or one day after it.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: تم میں سے کوئی جمعے کے دن روزہ نہ رکھے مگر یہ کہ اس سے ایک دن پہلے یا ایک دن بعد بھی روزہ رکھے۔ (متفق علیہ)
