راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
عن أبي هريرة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: "إذا أقيمت الصلاة، فلا صلاة إلا المكتوبة" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When the Iqamah is called, no prayer should be performed except the obligatory prayer.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب نماز کی اقامت ہو جائے تو فرض نماز کے سوا کوئی نماز نہیں۔ (مسلم)
