راوی'Aishah
عربی (اصل)
عن عائشة رَضِيَ اللهُ عنها، قالت: سَمِعْتُ رسولَ الله - صلى الله عليه وسلم - يقولُ: "لا صَلاَةَ بِحَضْرَةِ طَعَامٍ، وَلاَ وَهُوَ يُدَافِعُهُ الأَخْبَثَانِ". ((رواه مسلم))
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with her) said:I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying, "No Salat (prayer) should be performed when the food has been served, nor should it be performed when a person is in need of relieving himself.".
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: کھانا سامنے ہو تو نماز نہیں اور نہ اس وقت جب قضائے حاجت کی شدید ضرورت ہو۔ (مسلم)
