عربی (اصل)
وعن عبد الله بن عمرو بن العاص رضي الله عنهما أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "إن الله يبغض البليغ من الرجال الذي يتخلل بلسانه كما تتخلل البقرة".((رواه أبو داود والترمذي وقال حديث حسن)).
انگریزی ترجمہ
'Abdullah bin 'Amr bin Al-As (may Allah be well pleased with them) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Verily, Allah dislikes an eloquent person who rolls his tongue as a cow rolls its tongue (while eating).".
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ اس فصیح شخص کو ناپسند فرماتا ہے جو اپنی زبان کو اس طرح پھیر پھیر کر بولتا ہے جیسے گائے اپنی زبان پھیرتی ہے (یعنی بات میں بناوٹ اور تکلف کرتا ہے)۔ (ابو داؤد، ترمذی، حسن)
