عربی (اصل)
عن زيد بن خادل الجهني رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "لا تسبوا الديك، فإنه يوقظ للصلاة".(( رواه أبو داود بإسناد صحيح))
انگریزی ترجمہ
Hadrat Zaid bin Khalid Al-Juhani (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Do not revile the rooster for it wakes you up for prayer.".
اردو ترجمہ
حضرت زید بن خالد جہنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مرغے کو برا مت کہو کیونکہ وہ نماز کے لیے جگاتا ہے۔ (ابو داؤد، اسناد صحیح)
