عربی (اصل)
وعن أبى سعيد عمرو بن حريث رضى الله عنه قال: كأني انظر إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم وعليه عمامة سوداء، قد أرخى طرفيها بين كتفيه.((رواه مسلم)) وفى رواية له : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم خطب الناس، وعليه عمامة سوداء.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id 'Amr bin Huraith (may Allah be well pleased with him) reported:It was as if I am seeing the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) wearing a black turban and both ends of it are falling over his shoulders..Another narration is: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was delivering a Khutbah wearing a black turban.
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید عمرو بن حریث رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: گویا میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ رہا ہوں کہ آپ کے سر مبارک پر سیاہ عمامہ ہے جس کے دونوں سرے آپ کے مبارک کندھوں کے درمیان لٹکے ہوئے ہیں۔ ایک اور روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو خطبہ دیا اور آپ کے سر مبارک پر سیاہ عمامہ تھا۔ (مسلم)
