عربی (اصل)
وعنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "إذا رأيتم من يبيع أو يبتاع في المسجد، فقولوا: لا أربح الله تجارتك، وإذا رأيتم من ينشد ضالة فقولوا: لا ردها الله عليك". رواه الترمذي، وقال: (حَدِيثٌ حَسَنٌ).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) said:The Beloved Messenger of Allah said, "When you see someone buying or selling in the mosque, say to him: 'La arbaha-Allahu tijarataka (May Allah not make your bargain profitable)!' When you see someone announcing something lost in it, say: 'May Allah not restore it to you!"'.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم مسجد میں کسی کو خرید و فروخت کرتے دیکھو تو کہو: اللہ تیری تجارت نفع مند نہ کرے! اور جب گمشدہ چیز کا اعلان کرتے دیکھو تو کہو: اللہ تجھے واپس نہ لوٹائے! (رواہ ترمذی، اور فرمایا: حدیث حسن ہے)
