عربی (اصل)
وعن عائشة رضي الله عنها قالت: واعد رسول الله صلى الله عليه وسلم جبريل عليه السلام في ساعة أن يأتيه، فجاءت تلك الساعة ولم يأته! قالت: وكان بيده عصًا، فطرحها من يده وهو يقول: "ما يخلف الله وعده ولا رسله" ثم التفت، فإذا جرو كلب تحت سريره. فقال: "متى دخل هذا الكلب؟" فقلت: والله ما دريت به، فأمر به فأخرج، فجاءه جبريل عليه السلام: فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم : "وعدتني، فجلست لك ولم تأتني" فقال: منعني الكلب الذي كان في بيتك، إنا لا ندخل بيتًا فيه كلب ولا صورة" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Aishah (may Allah be well pleased with her) said:Jibril (Gabriel) (blessings and peace of Allah be upon him) made a promise with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) to come at a definite hour; that hour came but he did not visit him. There was a staff in the hand of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). He threw it from his hand and said, "Never does Allah back out of His Promise, nor do His messengers." Then he noticed a puppy under his bed and said, "O Hadrat 'Aishah, when did this dog enter?" She said: "By Allah, I don't know." He then commanded that it should be turned out. No sooner than had they expelled it, Jibril came and the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated to him, "You promised to visit me. I waited for you but you did not come." Whereupon he said: "The dog kept me from coming. We do not enter a house in which there is a dog or a picture.".
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے جبریل علیہ السلام نے ایک وقت مقرر کیا کہ آئیں گے، وہ وقت آ گیا لیکن وہ نہ آئے! فرماتی ہیں: آپ کے ہاتھ میں ایک چھڑی تھی، اسے پھینک دیا اور فرمایا: اللہ اپنا وعدہ نہیں توڑتا اور نہ اس کے رسول۔ پھر مڑ کر دیکھا تو چارپائی کے نیچے کتے کا ایک بچہ تھا۔ آپ نے فرمایا: یہ کتا کب اندر آیا؟ میں نے عرض کیا: واللہ! مجھے خبر نہیں۔ آپ نے اسے نکالنے کا حکم دیا اور اسے نکال دیا گیا۔ پھر جبریل علیہ السلام تشریف لائے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آپ نے وعدہ کیا تھا، میں بیٹھا انتظار کرتا رہا لیکن آپ نہ آئے؟ عرض کیا: مجھے کتے نے روک دیا جو آپ کے گھر میں تھا۔ ہم اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو یا تصویر ہو۔ (رواہ مسلم)
