عربی (اصل)
عَنْ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ أُمِّ عَبْدِ اللَّهِ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: قَالَ: رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه و سلم "مَنْ أَحْدَثَ فِي أَمْرِنَا هَذَا مَا لَيْسَ مِنْهُ فَهُوَ رَدٌّ وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ: مَنْ عَمِلَ عَمَلًا لَيْسَ عَلَيْهِ أَمْرُنَا فَهُوَ رَدٌّ".
انگریزی ترجمہ
On the authority of the Mother of the Believers, Umm Hadrat 'Abdullah 'A'ishah (may Allah be well pleased with her), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever introduces into this matter of ours (i.e., our religion) that which is not part of it, it is rejected." In another narration reported by Muslim: "Whoever does a deed that is not in accordance with our command, it is rejected."
اردو ترجمہ
ام المومنین حضرت ام عبداللہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے، فرماتی ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے ہمارے اس دین میں کوئی ایسی نئی بات نکالی جو اس میں سے نہیں ہے تو وہ مردود ہے۔ اور صحیح مسلم کی ایک روایت میں ہے: جس نے کوئی ایسا عمل کیا جس پر ہمارا حکم نہیں ہے تو وہ مردود ہے۔
