عربی (اصل)
عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه و سلم قَالَ: "لَوْ يُعْطَى النَّاسُ بِدَعْوَاهُمْ لَادَّعَى رِجَالٌ أَمْوَالَ قَوْمٍ وَدِمَاءَهُمْ، لَكِنَّ الْبَيِّنَةَ عَلَى الْمُدَّعِي، وَالْيَمِينَ عَلَى مَنْ أَنْكَرَ" . حَدِيثٌ حَسَنٌ، رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ ، وَغَيْرُهُ هَكَذَا، وَبَعْضُهُ فِي "الصَّحِيحَيْنِ".
انگریزی ترجمہ
On the authority of Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be pleased with them both), that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Were people to be given on the basis of their mere claims, some would claim the wealth and blood of others. But the burden of proof is upon the claimant, and the oath is upon the one who denies." A good (hasan) hadith, narrated by al-Bayhaqi and others in this form. Part of it is in the two Sahihs.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر لوگوں کو ان کے محض دعووں کی بنا پر (حقوق) دے دیے جائیں تو کئی لوگ دوسروں کے مال اور خون کا دعویٰ کربیٹھیں، لیکن (حقیقت یہ ہے کہ) ثبوت لانا مدعی کے ذمے ہے اور قسم اس پر ہے جو انکار کرے۔ یہ حدیثِ حسن ہے، اسے بیہقی وغیرہ نے اسی طرح روایت کیا ہے اور اس کا کچھ حصہ صحیحین میں موجود ہے۔
