عربی (اصل)
عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْحَارِثِ بْنِ عَاصِمٍ الْأَشْعَرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه و سلم "الطَّهُورُ شَطْرُ الْإِيمَانِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ تَمْلَأُ الْمِيزَانَ، وَسُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ تَمْلَآنِ -أَوْ: تَمْلَأُ- مَا بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ، وَالصَّلَاةُ نُورٌ، وَالصَّدَقَةُ بُرْهَانٌ، وَالصَّبْرُ ضِيَاءٌ، وَالْقُرْآنُ حُجَّةٌ لَك أَوْ عَلَيْك، كُلُّ النَّاسِ يَغْدُو، فَبَائِعٌ نَفْسَهُ فَمُعْتِقُهَا أَوْ مُوبِقُهَا". .
انگریزی ترجمہ
On the authority of Hadrat Abu Malik al-Harith ibn 'Asim al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him), who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Purity is half of faith. 'Al-hamdulillah (all praise is to Allah)' fills the Scale, and 'SubhanAllah (glory be to Allah)' and 'Al-hamdulillah' fill what is between the heavens and the earth. Prayer is light, charity is a proof, patience is illumination, and the Quran is a proof either for you or against you. Every person goes out in the morning and trades with his own soul — either freeing it or bringing about its ruin."
اردو ترجمہ
حضرت ابو مالک حارث بن عاصم اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پاکیزگی آدھا ایمان ہے۔ الحمد للہ میزان کو بھر دیتا ہے، اور سبحان اللہ اور الحمد للہ آسمان و زمین کے درمیان (کی وسعت) کو بھر دیتے ہیں۔ نماز نور ہے، صدقہ دلیل ہے، صبر روشنی ہے، اور قرآن تیرے حق میں حجت ہے یا تیرے خلاف حجت ہے۔ ہر شخص صبح اٹھ کر نکلتا ہے، پھر یا اپنے نفس کو (اللہ کی اطاعت سے) آزاد کرتا ہے یا (نافرمانی سے) ہلاکت میں ڈالتا ہے۔
