عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الرِّجَالِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ أُمِّ هِشَامٍ بِنْتِ حَارِثَةَ بْنِ النُّعْمَانِ، قَالَتْ مَا أَخَذْتُ { ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ } إِلاَّ مِنْ وَرَاءِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُصَلِّي بِهَا فِي الصُّبْحِ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Umm Hisham bint Harithah bin An-Nu'man (may Allah be well pleased with her) said: "I only learned :Qaf. By the Glorious Quran.' Behind the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him); he used to recite it in Subh
اردو ترجمہ
حضرت ام ہشام بنت حارثہ بن نعمان رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے «ق، والقرآن المجيد» کو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے ( سن سن کر ) یاد کیا ہے، آپ اسے فجر میں ( بکثرت ) پڑھا کرتے تھے۔
